تصویری رپورٹ/ اہل بیت عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل اور کارکنان نے مرقد امام خمینی(رہ) پر عقیدت کے پھول چڑھائے

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل نے دیگر کارکنان کے ہمراہ آج بروز سنیچر کو عشرہ فجر کی مناسبت سے تہران میں بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کے مرقد پر عقیدت کے پھول چڑھائے اور آپ کے بلندی درجات کے لیے دعا کی۔


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Quds cartoon 2018
We are All Zakzaky
telegram