تصویری رپورٹ/ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کا عراقی وزارتخانے میں خطاب

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل جو عراق میں وحدت اسلامی کانفرنس میں شرکت کی غرض سے عراق کے دورے پر ہیں نے وزارت ثقافت و سیاحت کی دعوت پر اس ملک کے وزارتخانے میں تقریر کی اور دونوں ملکوں کے درمیان ثقافتی، سیاحتی اور دیگر موضوعات میں باہمی تعاون کی توسیع پر زور دیا۔


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

haj 2018
We are All Zakzaky
telegram