تصویری رپورٹ/ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی میں سیاحت اور روحانیت بین الاقوامی کانفرنس کی انتظامیہ میٹنگ

ابنا: اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے شعبہ قم میں سیاحت اور روحانیت کے زیر عنوان بین الاقوامی کانفرنس کی انتظامیہ میٹنگ کی گئی جس میں شعبہ قم کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین ایمانی مقدم اور شعبہ بین الاقوامی امور کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین محمد سالار نے شرکت کی۔


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Quds cartoon 2018
We are All Zakzaky
telegram