تصویری رپورٹ/ اہل بیت(ع)عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کی عراق کے سابق صدر جمہوریہ سے ملاقات

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری نے عراق کے سابق صدر جمہوریہ نوری مالکی سے ملاقات اور عراق کے حالات حاضرہ پر گفتگو کی۔


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Arba'een
Mourining of Imam Hossein
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram