بیروت میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی مجلس اعلیٰ کا اجلاس

بیروت میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی مجلس اعلیٰ کا اجلاس

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی مجلس اعلیٰ کا اجلاس لبنان کے دار الحکومت بیروت میں آج صبح بروز جمعہ کو شروع ہوا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی مجلس اعلیٰ کا اجلاس لبنان کے دار الحکومت بیروت میں آج صبح بروز جمعہ کو شروع ہوا۔
یہ دو روزہ اجلاس آیت اللہ محسن مجتہد شبستری کی صدارت میں شروع ہوا جس میں عالم تشیع کے اہم مسائل پر گفتگو کی جائے گی۔
قابل ذکر ہے کہ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی مجلس اعلیٰ ایران اور دنیا کے دیگر ممالک منجملہ عراق، ہندوستان، پاکستان، افغانستان، شام، لبنان، بحرین اور سعودی عرب کے بزرگ علماء اور علمی شخصیات پر مشتمل ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram