اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کا حضرت عیسی مسیح(ع) کے یوم ولادت پر تہنیتی پیغام

حضرت عیسی علیہ السلام، کلمۃ اللہ، عدل و انصاف کے پیغمبر اور منجی عالم بشریت کی بشارت دینے والے تھے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ۲۵ دسمبر حضرت عیسی علیہ السلام کے یوم ولادت کے موقع پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری نے اپنے ٹویٹ کے ذریعے تین زبانوں میں ہدیہ تبریک پیش کیا۔
ان کے تہنیتی پیغام میں آیا ہے:
حضرت عیسی علیہ السلام، کلمۃ اللہ، عدل و انصاف کے پیغمبر اور منجی عالم بشریت کی بشارت دینے والے تھے۔ ان کا یوم ولادت تمام دنیا والوں کے لئے چاہے وہ کسی بھی دین و مذہب سے تعلق ہوں مبارک ہو۔

                           

     

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کا ٹویٹر ایڈرس: https://twitter.com/MHAkhtari

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

haj 2018
We are All Zakzaky
telegram