اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کا برسلز میں امام رضا اسلامی مرکز کا دورہ+ تصاویر

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کا برسلز میں امام رضا اسلامی مرکز کا دورہ+ تصاویر

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل نے برسلز میں امام رضا اسلامی مرکز کا دورہ کیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل جو حالیہ دنوں یورپ میں اسلامی مراکز کے دوروں پر ہیں نے برسلز میں امام رضا علیہ السلام اسلامی مرکز اور مسجد کا دورہ کیا۔
حجۃ الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری نے اس مقام پر شیعہ شخصیتوں سے ایک میٹنگ بھی کی۔ جس میں امام رضا (ع) اسلامی مرکز کے عہدیداران اور مسجد کے فعال اراکین بھی شریک تھے۔
مسجد میں میٹنگ کے بعد شیخ عبد اللہ دھدوہ کی شہادت کے مقام پر حاضر ہو کر فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔
خیال رہے کہ چھے سال قبل تکفیری دھشتگردوں نے اس مسجد پر حملہ کر کے شیخ عبد اللہ دھدوہ کو شہید کر دیا تھا۔


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram