اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل سے علمائے برسلز کی ملاقات+تصاویر

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل سے علمائے برسلز کی ملاقات+تصاویر

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کے ساتھ برسلز میں علماء اور اسلامی مراکز کے سربراہان نے ملاقات کی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری جو یورپی ممالک میں اسلامی مراکز کے دوروں پر ہیں کے ساتھ برسلز میں بعض علماء اور اسلامی مراکز کے سربراہان نے ملاقات اور حالات حاضرہ پر گفتگو کی۔
اس ملاقات میں موجود علماء نے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی سے ’بیلجیم علماء ایسوسی ایشن‘ کی تشکیل کے مقدمات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا۔
حجۃ الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری نے بھی مقامی علماء کے ذریعے انجام پانے والی مختلف ملکوں میں دینی سرگرمیوں کو مسلمانوں مخصوصا پیروان اہل بیت(ع) کے فکری اور ثقافتی ارتقاء کی راہ میں بہترین اقدام سے تعبیر کیا۔
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل نے بیلجیم علماء ایسوسی ایشن کی تشکیل کے سلسلے میں بھی ضروری ہدایات فرمائیں۔

..........................

۲۴۲


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram