اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے رکن آیت اللہ میر حسین صادقی پروانی انتقال کر گئے+تصاویر

  • News Code : 815459
  • Source : ابنا خصوصی
کابل سے تعلق رکھنے والے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے ممبر آیت اللہ میر حسین صادقی پروانی کسی بیماری کی وجہ سے ۸۶ سال کی عمر میں دار فانی سے دار ابدی کی طرف رخصت ہو گئے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ افغانستان کے شہر کابل سے تعلق رکھنے والے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے ممبر آیت اللہ میر حسین صادقی پروانی کسی بیماری کی وجہ سے ۸۶ سال کی عمر میں دار فانی سے دار ابدی کی طرف رخصت ہو گئے۔
مرحوم آیت اللہ صادقی پروانی افغانستان میں حزب وحدت اسلامی کے بانی اور سنا پارلیمنٹ میں کابل کے لوگوں کے نمائندے تھے۔
انہوں نے نجف اشرف میں دینی تعلیم کو پایہ تکمیل تک پہنچایا اور اس کے بعد تعلیمات اہل بیت(ع) کو بہتر انداز میں فروغ دینے کے لیے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی رکنیت کو اختیار کیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲

اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Mourining of Imam Hossein
پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram