اہل البیت(ع) انٹرنیشنل یونیورسٹی کے فارغ التحصیل طلبہ کی تقریب کا انعقاد+ تصاویر

اس تقریب میں اہل بیت(ع) یونیورسٹی کے ۵۸ فارغ التحصیل طلبہ جو سب کے سب غیر ایرانی ہیں نے ایم اے کی ڈگری حاصل کی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل البیت(ع) انٹرنیشنل یونیورسٹی کے فارغ التحصیل طلبہ کی پانچویں تقریب اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
اس تقریب میں اہل بیت(ع) یونیورسٹی کے ۵۸ فارغ التحصیل طلبہ جو سب کے سب غیر ایرانی ہیں نے ایم اے کی ڈگری حاصل کی۔
تقریب میں اسمبلی کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام و المسلمین محمد حسن اختری، اہل بیت(ع) یونیورسٹی کے سربراہ ڈاکٹر منصور میر احمدی اور مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی کے عہدیدار حجۃ الاسلام سید عبد اللہ حسینی نے تقاریر کیں۔


واضح رہے کہ اہل بیت(ع) انٹرنیشنل یونیورسٹی ایران کی غیرسرکاری یونیورسٹی ہے جو اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے زیر اہتمام غیر ایرانی طلبہ کو اعلیٰ تعلیم سے آراستہ کرتی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

haj 2018
We are All Zakzaky
telegram