اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے تعاون سے

اٹلی میں ’عورت کے مقام کا دفاع‘ کے زیر عنوان کانفرنس کا انعقاد

اہل بیت(ع) عالمی کے شعبہ خواتین کے تعاون سے اٹلی میں مقام عورت کا دفاع کے زیر عنوان ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اہل بیت(ع) عالمی کے شعبہ خواتین کے تعاون سے اٹلی میں مقام عورت کا دفاع کے زیر عنوان ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں یورپ کے مختلف ممالک کی مسلمان اسکالر خواتین نے شرکت کی۔
اہل بیت(ع) عالمی کے سماجی امور کی سربراہ محترمہ رکن آبادی اور ہامبورگ کے اسلامی مرکز کے نائب سربراہ حجت الاسلام موسوی نے اس کانفرنس میں تقاریر کیں اور اسلام اور قرآن میں عورت کے مقام اور عظمت پر روشنی ڈالی۔


 کانفرنس کے بعد محترمہ رکن آبادی نے یورپ کی مسلم اسکارز خواتین کے ساتھ ایک خصوصی میٹنگ بھی کی۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram