اربعین کے موقع پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے ذریعے ۱۱ بروشرز منتشر

  • News Code : 865015
  • Source : ابنا خصوصی
Brief

اربعین حسینی کے موقع پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے شعبہ ثقافتی امور کے توسط سے مختلف موضوعات پر عربی زبان میں گیارہ بروشرز منتشر کئے گئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اربعین حسینی کے موقع پر اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے شعبہ ثقافتی امور کے توسط سے مختلف موضوعات پر عربی زبان میں گیارہ بروشرز منتشر کئے گئے ہیں۔
یہ بروشرز جو درج ذیل موضوعات پر نشر کئے گئے ہیں عراق میں زائرین کے درمیان تقسیم کئے جا رہے ہیں:  
«المرجعیة ودورها الریادی فی حرکة الواقع الاجتماعی»، «العفاف؛ زکاة الجمال»، «دروس وعبر من کربلا الحسین(علیه السلام)»،«والله لا تمحو ذکرنا؛ مهرجان الاربعین نموذجا»، «زیارة الاربعین؛ منهج ارتقاء وتکامل وانتصار»، «الانتظار؛ مبدأ و مفهوم حضاری»،«الفتنة الطائفیة؛ الآثار-الأسباب- العلاج»، «الاختلاط بین الجنسین؛ المخاطر و العلاج»، «الامام المهدی المنتظر(عج) ومزاعم الاتصال به»، «أبعاد الثورة الحسینیة ودلالاتها» و «السیدة زینب الکبری(علیها السلام)؛ رمز المقاومة الباسلة»
(سماج میں مرجعیت کا کردار، حجاب و عفاف، تحریک حسینی کے دروس، زیارت اربعین، انتظار، قبائیلی جنگیں، امام زمانہ کے ساتھ رابطہ کا دعویٰ اور حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی سیرت طیبہ وغیرہ وغیرہ)

واضح رہے کہ اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جانب سے ہر سال اربعین کے ایام میں عراق میں مختلف مقامات پر عراق کے کونے کونے سے کربلا آنے والے زائرین کے درمیان مختلف موضوعات پر بروشرز تیار کر کے تقسیم کرتی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram