صومالیہ میں بم دھماکے میں 6 افراد ہلاک

  • News Code : 817574
  • Source : express
Brief

صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں بم دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں بم دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق دھماکہ خود کش حملہ کے ذریعہ کیا گیا۔
ابھی تک کسی گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram