مصر کے صدر اور اردن کے بادشاہ کی ٹیلیفون پر گفتگو

مصر کے صدر اور اردن کے بادشاہ کی ٹیلیفون پر گفتگو

مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی اور اردن کے بادشاہ نے مسئلہ فلسطین کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی اور اردن کے بادشاہ نے مسئلہ فلسطین کے بارے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق دونوں عرب رہنماؤں نے فلسطین کی تازہ ترین صورتحال کے بارے میں بات چيت کی اور باہمی گفتگو میں علاقائی اور عالمی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا ۔ دونوں رہنماؤں نے عرب ممالک میں جاری کشیدگی اور دہشت گردی کی روک تھام کے بارے میں بھی گفتگو کی۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Quds cartoon 2018
پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram