مصر میں 241 وہابی دہشتگردوں کا نام دہشتگردی کی لسٹ میں شامل

مصر میں 241 وہابی دہشتگردوں کا نام دہشتگردی کی لسٹ میں شامل

سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گردوں کی علاقائی اور عالمی سطح پردہشت گردانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ مصری حکومت نے 241 وہابی دہشت گردوں کو دہشت گردی کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق  سعودی عرب سے منسلک وہابی دہشت گردوں کی علاقائی اور عالمی سطح پردہشت گردانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ مصری حکومت نے 241 وہابی دہشت گردوں کو دہشت گردی کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق قاہرہ کی کرمنل کورٹ نے صحرائے سینا میں ملوث دہشت گردوں کی حمایت کے جرم میں 241 وہابی دہشت گردوں کے نام دہشت گردوں کی لسٹ میں ڈال دیئے ہیں۔ ان افراد پر حکومتی ہلکاروں اور اداروں پر حملوں کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ مصری قانون کے مطابق مذکورہ افراد 60 دنوں میں عدالت کے اس حکم اعتراض کرسکتے ہیں۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

haj 2018
We are All Zakzaky
telegram