مصر میں سعودی عرب کے ولیعہد کی اسرائیل کے اعلی حکام سے ملاقات

مصر میں سعودی عرب کے ولیعہد کی اسرائیل کے اعلی حکام سے ملاقات

فلسطینی ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے ٹرمپ نواز ولیعہد محمد بن سلمان نے مصر میں غاصب صہیونی حکومت کے اعلی اہلکاروں سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے ٹرمپ نواز ولیعہد محمد بن سلمان نے مصر میں غاصب صہیونی حکومت کے اعلی اہلکاروں سے ملاقات اور گفتگو کی۔ فلسطینی ذرائع کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے اسرائیل اور سعودی عرب کو ایک پیج پر لانے کے لئے سعودی عرب کے ولیعہد کو اپنی مٹھی میں لے لیا ہے۔ فلسطینی ذرائع کے مطابق سعودی عرب اب اسرائیل کو اپنا دشمن نہیں سمجھتا ۔
سعودی عرب نے اسرائیل پر عائد فضائی پابندی بھی ختم کردی ہے۔ مسلم ذرائع ابلاغ سعودی عرب کے اس اقدام کو مسلمانوں بالخصوص فلسطینیوں کے خلاف بہت بڑی اور گہری سازش قراردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب اسلام اور مسلمانوں کی پشت میں خنجر گھونپ رہا ہے۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Quds cartoon 2018
پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram