مصر میں ایک چرچ پر حملے میں 9 افراد ہلاک

مصر میں ایک چرچ پر حملے میں 9 افراد ہلاک

مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے جنوب مغرب میں واقع علاقہ حلوان میں مسلح افراد نے ایک چرچ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے جنوب مغرب میں واقع علاقہ حلوان میں مسلح افراد نے ایک چرچ پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

مصر کی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ قاہرہ کے جنوب میں واقع حلوان میں مارمینا چرچ میں مسلح دہشت گردوں نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔ مصری پولیس کے مطابق پولیس نے ایک حملہ آور کو بھی ہلاک کردیا ہے جبکہ دوسرے مسلح دہشت گرد کو پولیس گرفتار کرنے کی کوشش کرہری ہے۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Arba'een
Mourining of Imam Hossein
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram