مصری پولیس اور سکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ آپریشن شروع

مصری پولیس اور سکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ آپریشن شروع

مصری پولیس اور سکیورٹی فورسز نے صحرائے سینا میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مصری پولیس اور سکیورٹی فورسز نے صحرائے سینا میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف مشترکہ آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔اطلاعات کے مطابق مصری فوج نے صحرائے سینا کے اسٹراٹجیک علاقوں میں ہائی الرٹ جاری کردیا ہے۔ مصری فوج نے صحرائے سینا میں اس سے قبل کئی درجن وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram