مصری صدر کا عراقی وزیر اعظم کے نام تحریری پیغام

مصری صدر کا عراقی وزیر اعظم کے نام تحریری پیغام

مصر کے نائب صدر نے مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کا تحریری پیغام عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی کو پیش کیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مصر کے نائب صدرابراہیم محلب نے مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کا تحریری پیغام عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی کو پیش کیا ہے۔ مصری صدر نے اپنے پیغام میں وہابی دہشت گردوں پر عراقی فورسز اور حکومت کی کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مصر عراق کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے کا خواہاں ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram