مصری صدر آئندہ ماہ واشنگٹن کا دورہ کریں گے

  • News Code : 818761
  • Source : mehrnews
Brief

مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر آئندہ ماہ امریکہ کا دورہ کریں گے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر آئندہ ماہ امریکہ کا دورہ کریں گے۔

اس ملاقات میں دونوں رہنما باہمی تعلقات کے فروغ اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی صدر منتخب ہونے کے بعد مصر اور امریکہ کے تعلقات مزید مضبوط ہوئے ہیں۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

لگو گیری فاطمی
پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram