لیبیا کے ساحل کے قریب کشتی ڈوبنے سے 126تارکین وطن ہلاک

  • News Code : 837642
  • Source : mehrnews
Brief

لیبیا کے ساحل کے قریب کشتی ڈوبنے سے 126تارکین وطن ہلاک ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق لیبیا کے ساحل کے قریب کشتی ڈوبنے سے 126تارکین وطن ہلاک ہوگئے ہیں۔ ۔تارکین وطن جمعہ کی رات کو کشتی کے ذریعہ یورپ کیلئے روانہ ہوئے، لیکن ان کی کشتی سمندر کی لہروں کی نظر ہوگئی۔ لیبین کوسٹ گارڈز نے 4افراد کو بچالیا ہے۔ کوسٹ گارڈز کا کہنا ہے کہ لاپتہ ہونے والے افراد مرچکے ہیں۔روزانہ سیکڑوں کی تعداد میں افریقی، شامی اور دیگر شہری یورپ جانے کی کوشش کرتے ہیں۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Mourining of Imam Hossein
پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram