قاہرہ میں امریکی سفارتخانہ کے قریب بم دھماکہ

قاہرہ میں امریکی سفارتخانہ کے قریب بم دھماکہ

عرب ذرائع کے مطابق مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں امریکی سفارتخانہ کے قریب بم دھماکہ ہوا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں امریکی سفارتخانہ کے قریب بم دھماکہ ہوا ہے۔ اطلاعات کے مطابق قاہرہ میں امریکی سفارتخانہ نے بھی ایک ٹوئیٹر پیغام میں کہا ہے کہ وہ واقعہ سے آگاہ ہے۔ یہ دھماکہ قاہرہ میں امریکی سفارتخانہ کے سامنے سیمن بولیوار روڈ پر ہوا ہے۔ رائٹرز کے مطابق پولیس نے امریکی سفارتخانہ کی طرف دستی بم پھیکنے والے مشکوک فرد کو گرفتار کرلیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Arba'een
Mourining of Imam Hossein
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram