صومالیہ میں الشباب تنظیم کے 87 دہشتگرد ہلاک

صومالیہ میں الشباب تنظیم کے 87 دہشتگرد ہلاک

صومالیہ کے جنوب میں سکیورٹی فورسز اور وہابی دہشت گرد تنظیم الشباب کے درمیان لڑائی کے دوران 87 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق صومالیہ کے جنوب میں سکیورٹی فورسز اور وہابی دہشت گرد تنظیم الشباب کے درمیان لڑائی کے دوران 87 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔

صومالیہ کے وزیر ارتباطات کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز اور الشباب دہشت گردوں کے درمیان لڑائی کے دوران 87 دہشت گرد ہلاک جبکہ سکیورٹی کے 5 اہلکار بھی مارے گئے ہیں۔ ادھر الشباب کا کہنا ہے کہ اس نے لڑائی میں صومالیا کے27 فوجیوں کو ہلاک کیا ہے۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

haj 2018
We are All Zakzaky
telegram