صدی کے سازشی معاملے کو مکمل کرنے کے لئے مصری صدر کی 4 فریقی اجلاس بلانے کی کوشش

صدی کے سازشی معاملے کو مکمل کرنے کے لئے مصری صدر کی 4 فریقی اجلاس بلانے کی کوشش

مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی صدی کے سازشی معاملے کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے سعودی عرب، اردن ، مصر اور فلسطینی رہنماؤں پر مشتمل 4 فریقی اجلاس بلانے کی کوشش کررہے ہیں۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ 4 ممالک کے سربراہی اجلاس سے قبل وزراء خارجہ اور انٹیلیجنس سروسز کے حکام کا بھی اجلاس منعقد ہوگا۔ عرب حکمرانوں کی مسئلہ فلسطین کے بارے میں گھناؤنی سازشوں کا سلسلہ جاری ہے اور ان سازشوں میں سر فہرست سعودی عرب ہے جو خطے میں امریکی اور اسرائیلی مفادات کو تحفظ فراہم کررہا ہے۔
ذرائع کے مطابق قرن کے سازشی معاملے میں اردن اور فلسطین مخالفت کررہے ہیں لیکن اس سلسلے میں امریکہ کا مصر اور سعودی عرب پر شدید دباؤ ہے امریکہ صدی کے اس معاملے کو سعودی عرب اور مصر کے ذریعہ پایہ تکمیل تک پہنچانا چاہتا ہے۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Arba'een
Mourining of Imam Hossein
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram