صحرائے سینا میں 8 وہابی دہشتگرد ہلاک

صحرائے سینا میں 8 وہابی دہشتگرد ہلاک

مصری فوج نے صحرائے سینا میں 8 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مصری فوج نے صحرائے سینا میں 8 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق صحرائے سینا میں العریش کے علاقہ میں مصری فوج نے ایک کارروائی کے دوران 8 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
مصری ذرائع کے مطابق مصر کے سابق صدر محمد مرسی کو صدارت سے برطرف کرنے کے بعد صحرائے سینا میں تشدد کی کارروائیوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram