صحرائے سینا میں 16 وہابی دہشت گرد ہلاک

صحرائے سینا میں 16 وہابی دہشت گرد ہلاک

مصر کے علاقہ صحرائے سینا میں مصری فورسز نے ایک آپریشن کے دوران 16 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک اور دہشت گردوں کے 66 ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مصر کے علاقہ صحرائے سینا میں مصری فورسز نے ایک آپریشن کے دوران 16 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک اور دہشت گردوں کے 66 ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔ روسیا الیوم کے مطابق مصری فوج نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ مصری فوج نے سیناء 2018 نامی آّریشن میں 16 وہابی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اس کارروائی میںم تعدد دہشت گردوں کو گرفتار بھی کرلیا گیا ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Quds cartoon 2018
We are All Zakzaky
telegram