جنوبی افریقہ میں فائرنگ سے 11 افراد ہلاک

جنوبی افریقہ میں فائرنگ سے 11 افراد ہلاک

جنوبی افریقہ میں مسلح افراد کے حملے میں 11 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق جنوبی افریقہ میں مسلح افراد کے حملے میں 11 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔ جنوبی افریقہ کی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ جنوبی افریقہ کے دار الحکومت میں نامعنوم مسلح افراد کے حملے میں 11 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے ہیں۔

........

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Arba'een
Mourining of Imam Hossein
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram