تیونس کی وزارت خارجہ میں متحدہ عرب امارات کے سفیرطلب

تیونس کی وزارت خارجہ میں متحدہ عرب امارات کے سفیرطلب

تیونس کی وزارت خارجہ نے متحدہ عرب امارات کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے وضاحت طلب کی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق تیونس کی وزارت خارجہ نے متحدہ عرب امارات کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے وضاحت طلب کی ہے۔تیونس کی وزارت خارجہ نے امارت کے سفیر سے تیونس کی خوابین کے امارات سفر پر پابندی کے بارے میں وضاحت طلب کی ہے۔
امارات کے سفیر کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ سکیورٹی امور کے پیش نظر کیا گیا اور اب اس فیصلہ کو لغو کردیا گیا ہے اور تیونس کے تمام شہری امارات کا سفر کرسکتے ہیں۔

........

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Arba'een
Mourining of Imam Hossein
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram