تیونس میں دہشتگردوں کے حملے میں 9 فوجی ہلاک

تیونس میں دہشتگردوں کے حملے میں 9 فوجی ہلاک

تیونس ذرائع کے مطابق تیونس میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں 9 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق تیونس میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں 9 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق تیونس کے شمال مغرب میں وہابی دہشت گردوں نے کمین لگا کر تیونس کے 9 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق غار الدماء علاقہ میں تیونس کے فوجی گشت پر مامور تھے جنھیں وہابی دہشت گردوں نے چھپ کر حملے کا نشانہ بنایا ۔ اس حملے میں 9 فوجی ہلاک ہوگئے۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

haj 2018
We are All Zakzaky
telegram