ابو سفیان بن قمو لیبیایی فوج کے ہاتھوں گرفتار

ابو سفیان بن قمو لیبیایی فوج کے ہاتھوں گرفتار

لیبیا کے فوجی ذرائع کے مطابق لیبیا کی فوج نے ایک کارروائی کے دوران القاعدہ کے رہنما ابو سفیان کو گرفتار کرلیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق لیبیا کے فوجی ذرائع کے مطابق لیبیا کی فوج نے ایک کارروائی کے دوران القاعدہ کے رہنما ابو سفیان بن قمو کو گرفتار کرلیا ہے۔ لیبیا کی فوج نے القاعدہ کے اہم رہنما ابو سفیان بن قمو کی گرفتاری کے بعد اس کی تصاویر کو فیس بوک پر بھی ڈال دیا ہے۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

haj 2018
We are All Zakzaky
telegram