بغداد اور الرمادی کی شاہراہ کھول دی گئی

بغداد اور الرمادی کی شاہراہ کھول دی گئی

عراقی ذرائع کے مطابق عراق کے دارالحکومت بغداد اور الرمادی کے درمیان شاہراہ کو کھول دیا گيا ہے یہ شاہراہ 2014 سے اب تک بند پڑی تھی۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے وزير داخلہ قاسم الاعرجی نے کہا ہے کہ عراق کے دارالحکومت بغداد اورصوبہ الانبار کے شہر الرمادی کے درمیان شاہراہ کو کھول دیا گيا ہے یہ شاہراہ 2014 سے اب تک بند پڑی تھی۔ اطلاعات کے مطابق دہشت گردوں کے خۂاف فوجی آّریشن کے پیش نظر اس شاہراہ کو 2014 میں بند کردیا گيا تھا جسے اب کھول دیا گيا ہے۔ عراقی فوجی ذرائع‏ کے مطابق عراقی فورسز اردن اور شام کے سرحدی علاقوں پر اب مسلط ہوگئے ہیں ہ علاقہ اس سے قبل دہشت گردوں کے کنٹرول میں تھے۔

.....

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Quds cartoon 2018
پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram