126 ہزار شامی کرد بے گھر

126 ہزار شامی کرد بے گھر

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ترجمان نے کہا ہے کہ ترکی کی طرف سے شام کے سرحدی شہر عفرین پر فوجی حملے کے نتیجے میں 126 ہزار سنی کرد آوارہ وطن اور بے گھر ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ترجمان نے کہا ہے کہ ترکی کی طرف سے شام کے سرحدی شہر عفرین پر فوجی حملے کے نتیجے میں 126 ہزار سنی کرد آوارہ وطن اور بے گھر ہوگئے ہیں جبکہ 3 لاکھ افراد کے بے گھر ہونے کا خدشہ ہے۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری کے ترجمان نے کہا کہ ہم نے مسئلہ حل کرنے کے لئے مذاکرات کا آغاز کردیا ہے جبکہ عفرین میں 60 فیصد افراد کو امداد کی ضرورت ہے۔ واضح رہے کہ ترکی نے کرد باغیوں کو بہانہ بنا کر 20 جنوری کو شام کے شہر عفرین پر کردوں کے خلاف فوجی حملے کا آغازکیا ہے ۔

.....

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Quds cartoon 2018
We are All Zakzaky
telegram