ہم قوم کی سربلندی کے لئے سرکٹانے کے لئے تیار ہیں : محسن رضائی

ہم قوم کی سربلندی کے لئے سرکٹانے کے لئے تیار ہیں : محسن رضائی

مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سکریٹری محسن رضائی نے شہید محسن حججی کی مظلومانہ شہادت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم قوم و ملک کی سربلندی کے لئے سر دینے کے لئے تیار ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سکریٹری محسن رضائی نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں شہید محسن حججی کی مظلومانہ شہادت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم قوم و ملک کی سربلندی کے لئے سر دینے کے لئے تیار ہیں۔ محسن رضائی نے کہا کہ ہم قوم کی سربلندی کے لئے سر کٹانے، عزت و سلامتی کے لئے جان دینے اور اپنے دین کی حفاظت کے لئے خون دینے کے لئے تیار ہیں۔

.......

/169


متعلقہ مضامین

اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Quds cartoon 2018
پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram