ڈاکٹر ولایتی: عراق اور شام میں ایران کی موجودگی وہاں کی حکومتوں کی درخواست پر ہے

ڈاکٹر ولایتی: عراق اور شام میں ایران کی موجودگی وہاں کی حکومتوں کی درخواست پر ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزير خارجہ اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق اور شام میں ایران کی موجودگی وہاں کی حکومتوں کی درخواست پر ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے سابق وزير خارجہ اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق اور شام میں ایران کی موجودگی وہاں کی حکومتوں کی درخواست پر ہے اور ایران کی عراق اور شام میں موجودگی بین الاقوامی قوانین کے مطابق ہے لہذا عراق اور شام سے ان ملکوں کو خارج ہونا چاہیے جو وہاں کی حکومتوں کی درخواست کے بغیر اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے وہاں موجود ہیں ۔
ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا کہ پوری دنیا کا اس بات پر یقین ہے کہ امریکہ خطے میں دہشت گردی کے فروغ دے رہا ہے اور دہشت گردوں کی پشت پناہی کررہا ہے ۔

........

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

haj 2018
We are All Zakzaky
telegram