وزیر خارجہ کا نوروز کی مناسبت سے دنیا بھرمیں مقیم ایرانیوں کو تہنیتی پیغام

  • News Code : 818910
  • Source : mehrnews
Brief

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے عید نوروز اور نئے ہجری شمسی سال 1396 کی آمد کے موقع پر دنیا بھر میں مقیم ایرانی شہریوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے عید نوروز اور نئے ہجری شمسی سال 1396 کی آمد کے موقع پر دنیا بھر میں مقیم ایرانی شہریوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے نئے سال کی آمد پر ایرانیوں کو تہنیت پیش کرتے ہوئے باہمی تعاون اور امن و کامیابی و کمارانی کی توقع ظاہر کی ہے۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram