وزیر خارجہ محمد جواد ظریف تہران پہنچ گئے

وزیر خارجہ محمد جواد ظریف تہران پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 73 ویں اجلاس میں شرکت کے بعد تہران پہنچ گئے ہیں۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 73 ویں اجلاس میں شرکت کے بعد تہران پہنچ گئے ہیں۔

ایرانی وزير خارجہ نے دورہ نیویارک کے دوران 100 سے زائد شخصیات سے ملاقاتوں اور پروگراموں میں شرکت کی۔ ان ملاقاتوں میں دو طرفہ، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Arba'een
Mourining of Imam Hossein
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram