وزیر خارجہ آج تاجیکستان کے دورے پر راونہ ہوں گے

وزیر خارجہ آج تاجیکستان کے دورے پر راونہ ہوں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف آج ایک اعلی وفد کے ہمراہ تاجیکستان کے دورے پر روانہ ہوں گے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف آج ایک اعلی وفد کے ہمراہ تاجیکستان کے دورے پر روانہ ہوں گے۔
ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف تاجیکستان کے دارالحکومت دوشنبہ میں اکو تنظیم کے رکن ممالک کے وزراء خارجہ کے 23 ویں اجلاس میں شرکت کریں گے۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

haj 2018
We are All Zakzaky
telegram