نیویارک میں ایران اور جرمن وزراء خارجہ کی ملاقات

نیویارک میں ایران اور جرمن وزراء خارجہ کی ملاقات

نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے ضمن میں ایران اور جرمنی کے وزراء خآرجہ نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے ضمن میں ایران اور جرمنی کے وزراء خآرجہ نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ دونوں ممالک کے وزراء خارجہ نے اس ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس سے قبل جرمن وزیر خارجہ نے امریکی صدر کے بیانات پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ امریکی صدر کے بیانات اور استدلال حقائق کے منافی ہیں۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

haj 2018
We are All Zakzaky
telegram