صدر جمہوریہ کے ہاتھوں صوبہ خراسان رضوی میں تیس ترقیاتی منصوبے افتتاح

صدر جمہوریہ کے ہاتھوں صوبہ خراسان رضوی میں تیس ترقیاتی منصوبے افتتاح

صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے صوبہ خراسان رضوی کے موقع پر تیس ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ صدر حسن روحانی نے صوبہ خراسان رضوی کے دورے کے موقع پر صنعت، زراعت، صحت ، سیاحت، خدمات اور تعمیرات کے شعبے میں تیس منصوں کا افتتاح کرنے کے علاوہ متعدد منصوبوں پر عملدرآمد کا بھی حکم دیا۔صدر ایران کے  دورہ صوبہ خراسان رضوی کے موقع پر صوبائی صدر مقام مشہد مقدس میں سب وے کے ٹریک ون اور ٹریک ٹو کا بھی باضابطہ افتتاح عمل میں آیا۔صدر حسن روحانی  اپنی کابینہ کے متعدد ارکان کے ہمراہ اتوار کے روز صوبہ خراسان رضوی پہنچے تھے۔صدر کے صوبائی دورے میں مختلف شہروں میں اکتالیس ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور متعدد منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram