شوال کا چاند نظر آ گیا کل بروز جمعہ عید الفطر ہو گی

شوال کا چاند نظر آ گیا کل بروز جمعہ عید الفطر ہو گی

ولی امر مسلمین کے دفتر سے کیے گئے اعلان کے مطابق کل ۱۵ جون ۲۰۱۸ بروز جمعہ کو شوال المکرم کی پہلی تاریخ ہو گی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای مد ظلہ العالی کے دفتر سے کئے گئے اعلان کے مطابق آج بروز جمعرات بوقت غروب شوال کا چاند نظر آنے کی صورت میں کل ۲۵ جون بروز جمعہ کو اسلامی جمہوریہ ایران میں عید سعید فطر منائی جائے گی۔
خیال رہے کہ تہران کی مرکزی نماز عید حضرت آیت اللہ العظمٰیٰ سید علی خامنہ ای مد ظلہ العالی کی امامت میں ادا کی جائے گی۔
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اس پرمسرت موقع پر تمام مسلمانان عالم خصوصا شیعیان اہل بیت(ع) کو ہدیہ تبریک پیش کرتی ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram