رہبر معظم انقلاب اسلامی کا قومی فٹبال ٹیم کے نام پیغام؛ فاتح اور سرافراز لوٹ آئے ہیں، آفرین

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا قومی فٹبال ٹیم کے نام پیغام؛ فاتح اور سرافراز لوٹ آئے ہیں، آفرین

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کی جانب سے قومی فٹبال ٹیم کے نام پیغام جاری کر دیا گیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امام خامنہ ای کے دفتر سے قومی فٹبال ٹیم کے نام پیغام جاری کردیا گیا ہے۔

رہبر انقلاب اسلامی  نے قومی فٹبال ٹیم کے نام پیغام میں کہا ہے کہ "ایران کی قومی ٹیم کو یہ کہتا ہوں کہ آپ فاتح اور سرافراز اپنے وطن لوٹ آئے ہیں، آفرین، انشاللہ کامیابی آپ کے قدم چومے گی"۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Mourining of Imam Hossein
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram