رہبر انقلاب اسلامی کا شہید حدادیان کے گھر پر حضور

رہبر انقلاب اسلامی کا شہید حدادیان کے گھر پر حضور

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے شہید حدادیان کے گھر پر حاضر ہوکر حالیہ بلوؤں کے شہداء کو خراج تحسین پیش کیا۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شہید حدادیان کے گھر پر حاضر ہوکر حالیہ بلوؤں میں شہید ہونے والےافراد کو خراج تحسین پیش کیا اور ان کے اہلخانہ کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169


متعلقہ مضامین

اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Mourining of Imam Hossein
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram