رہبر انقلاب اسلامی کا حجۃ الاسلام مرحوم اشرفی شاہرودی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

 رہبر انقلاب اسلامی کا حجۃ الاسلام مرحوم اشرفی شاہرودی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام والمسلمین اشرفی شاہرودی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ مرتضی اشرفی شاہرودی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں مرحوم اشرفی کے اہلخانہ، پسماندگان، شاگردوں خاص طور پر مرحوم کے بھائی کو تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے اور اللہ تعالی کی بارگاہ سے مرحوم کے لئے رحمت اور مغفرت طلب کی ہے۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

haj 2018
We are All Zakzaky
telegram