رہبر انقلاب اسلامی کا آیت اللہ نصر اللہ شاہ آبادی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں آیت اللہ نصر اللہ شاہ آبادی کے انتقال پر تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک پیغام میں آیت اللہ نصر اللہ شاہ آبادی کے انتقال پر مرحوم کے پسماندگان ، شاگردوں اور ارادتمندوں کوتعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے پیغام میں آیت اللہ شاہ آبادی کو انقلاب اسلامی کا وفادار قراردیتے ہوئے فرمایا: مرحوم انقلاب اسلامی کے بہترین خدمتگزاروں اور وفاداروں میں شامل تھے اور وہ حضرت امام (رہ) کے قریبی شاگرد تھے ۔ اللہ تعالی مرحوم کے درجات ک بلندفرمائے اور پسماندگان صبر جمیل عطا فرمائے۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram