رہبر انقلاب اسلامی سے فضائیہ کے کمانڈروں اور اہلکاروں کی ملاقات

رہبر انقلاب اسلامی سے فضائیہ کے کمانڈروں اور اہلکاروں کی ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے سربراہ ،اعلی کمانڈروں اور اہلکاروں نے حضرت امام خمینی (رہ) کے ساتھ تاریخی بیعت کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے سربراہ ،اعلی کمانڈروں اور اہلکاروں نے حضرت امام خمینی (رہ) کے ساتھ تاریخی بیعت کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
اطلاعات کے مطابق 19 بہمن سن 1357 ہجری شمسی میں ایرانی فضائیہ نے حضرت امام خمینی (رہ) کے ساتھ تاریخی بیعت کرکے ایران سے ستمشاہی کے خاتمہ میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ ایرانی فضائیہ کے اہلکار ہر سال اس موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی اور ولی امر مسلمین سے ملاقات کرتے ہیں۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Arba'een
Mourining of Imam Hossein
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram