روس کا ایران کو مدد کرنے کا اعلان

روس کا ایران کو مدد کرنے کا اعلان

روس کے انرجی کے وزير کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کی صورت ميں روس ایران کی مدد کرےگا۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق روس کے وزیر انرجی الیگزینڈرنواک نے فائننشل ٹائمز کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیوں کی صورت ميں روس ایران کی مدد کرےگا۔ اس نے کہا کہ امریکی پابندیوں کے باوجود روس ایران سے خام تیل کی خرید کا سلسلہ جاری رکھےگا۔ روسی انرجی کے وزير نے کہا کہ روس امریکہ کی یکطرفہ اقتصادی پابندیوں کو عالمی اقتصادی نظام کے لئے نقصان دہ قراردیتا ہے۔ روس اقوام متحدہ کی منظوری کے بغیر عائد پابندیوں کا پابند نہیں ہے۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

haj 2018
We are All Zakzaky
telegram