دوسرے ممالک میں مداخلت ایران کی پالیسی کا حصہ نہیں : وزارت خارجہ کے ترجمان

دوسرے ممالک میں مداخلت ایران کی پالیسی کا حصہ نہیں : وزارت خارجہ کے ترجمان

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ دوسرے ممالک میں مداخلت ایران کی پالیسی کا حصہ نہیں ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہے کہ دوسرے ممالک میں مداخلت ایران کی پالیسی کا حصہ نہیں ہے۔

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ایران اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ حسن روابط اور دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے کی پالیسی پر گامزن ہے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

haj 2018
We are All Zakzaky
telegram