حجۃ الاسلام فلاحتی صوبہ گیلان میں ولی فقیہ کے نمائندے اور رشت کے امام جمعہ مقرر

حجۃ الاسلام فلاحتی صوبہ گیلان میں ولی فقیہ کے نمائندے اور رشت کے امام جمعہ مقرر

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ رسول فلاحتی کو صوبہ گیلان میں ولی فقیہ کا نمائندہ اور رشت کا امام جمعہ مقرر کیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ رسول فلاحتی کو صوبہ گیلان میں ولی فقیہ کا نمائندہ اور رشت کا امام جمعہ مقرر کیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے اپنے حکم میں حجۃ الاسلام فلاحتی کو علمی ، فکری، سماجی اور انقلابی تجربات کے ذریعہ خطے کے عوام اور جوانوں کی بھر پور خدمت کرنے کی تاکید کرتے ہوئے فرمایا: انقلاب اسلامی کی کامیابی اور اس کی حفاظت کے سلسلے میں صوبہ گیلان کے عوام کی خدمات قابل قدر اور تاریخی ہیں اور اس صوبہ کے عوام کی خدمت در حقیقت انقلاب اسلامی ، ملکی تاریخ اور تشخص کی خدمت ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے سابق امام جمعہ اور نمائندہ ولی فقیہ حجۃ الاسلام والمسلمین قربانی کی گرانقدرخدمات کا بھی شکریہ ادا کیا۔

.......

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Quds cartoon 2018
پیام امام خامنه ای به مسلمانان جهان به مناسبت حج 2016
We are All Zakzaky
telegram