جنرل محمد علی جعفری: فلسطینی عوام جد وجہد کے ذریعہ کامیابی کا میٹھا مزہ چکھیں گے

جنرل محمد علی جعفری: فلسطینی عوام جد وجہد کے ذریعہ کامیابی کا میٹھا مزہ چکھیں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلا اسلامی کے سربراہ جنرل محمد علی جعفری نے فلسطینی عوام کے اسرائیل کے ہاتھوں قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کو جد وجہد کے ذریعہ کامیابی کا میٹھا اور شیریں ذائقہ نصیب ہوگا۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلا اسلامی کے سربراہ جنرل محمد علی جعفری نے فلسطینی عوام کے اسرائیل کے ہاتھوں قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کو جد وجہد کے ذریعہ کامیابی کا میٹھا اور شیریں ذائقہ نصیب ہوگا۔
ایرانی سپاہ کے سربراہ نے غزہ میں 50 سے زائد فلسطینیوں کے اسرائیل کے ہاتھ بے رحمانہ قتل عام کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پوری دنیا میں امریکہ ، اسرائیل اور ان کے بعض علاقائي اتحادیوں کے ظلم و ستم کا سلسلہ جاری ہے۔ انھوں نے کہا کہ جس طرح ایرانی عوام نے 8 سلہ مسلط کردہ جنگ استقامت کے نتیجے میں کامیابی کام زہ چکھا اسی طرح فلسطینی عوام بھی استقامت اور پائداری کے نتیجے میں کامیابی کامزہ چکھیں گے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169


اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Quds cartoon 2018
We are All Zakzaky
telegram