جنرل قاسم سلیمانی کا آزادی اسٹیڈیم میں رضاکار فورس کے اجتماع میں حضور

جنرل قاسم سلیمانی کا آزادی اسٹیڈیم میں رضاکار فورس کے اجتماع میں حضور

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ قدس کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی آزادی اسٹیڈیم میں رضاکار فورس کے اجتماع میں حاضر ہوئے ۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اس اجتماع سے خطاب کیا۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ قدس کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی آزادی اسٹیڈیم میں رضاکار فورس کے اجتماع میں حاضر ہوئے ۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اس عظیم الشان اجتماع سے خطاب کرےت ہوئے فرمایا: اسلامی جمہوریہ ایران کی علمی، ثقافتی، اقتصادی اور سیاسی محاذوں پر آج بھی سامراجی طاقتوں کے خلاف جنگ جاری ہے۔

.......

/169


متعلقہ مضامین

اپنی رائے بھیجیں

آپ کا ای میل شائع نہیں ہو گا۔ * والی خالی جگہوں کو مکمل کیجیے

*

Arba'een
Mourining of Imam Hossein
haj 2018
We are All Zakzaky
telegram